انٹرٹینمنٹ

سارہ خان نے اپنی طبیعت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا

سارہ خان نے اپنی طبیعت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے اپنی طبیعت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا۔اب میری حالت پہلے سے بہتر ہے ایسے مواقع پر معلوم ہوتا ہے کہ ہم اپنے دوستوں اور پرستاروں کیلئے کتنی اہمیت رکھتے ہیں ۔انہوں نے اپنے پرستاروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی دعاﺅں اور پیار کا بے حد شکریہ ، اب میں گھر منتقل ہوگئی ہوں اور پہلے سے بہتر ہوں ۔اس کیساتھ ہی انہوں نے اپنے شوہر گلوکار فلک شبیر کی بھی تعریف کی اور کہا کہ ڈاکٹر کی کسے ضرورت ہے جب آپ کے پاس ایسا خیال رکھنے والا شوہر ہوں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image