تازہ ترین

سائفر گم کرنے کی سزا تین سال ہے ، مصدق ملک

سائفر گم کرنے کی سزا تین سال ہے ، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ سائفر گم کرنے کی سزا تین سال ہے ۔اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس کے دوران یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سائفر صرف 2 یا 3 لوگوں کی نظروں سے گزرتا ہے ۔سائفر کی حفاظت چیئرمین پی ٹی آئی کی ذمے داری ہے ۔مصدق ملک کا مزید کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف پروگرام کو جس طرح ڈبونے کی کوشش کی وہ سب کے سامنے ہے ۔وزیر مملکت برائے پیٹرولیم کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے سیاسی مقاصد پورے کرنے کیلئے آئین ملک اور ریاست کی قربانی دی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image