انٹرٹینمنٹ

رندیب ہودا گھڑ سواری کے دوران بیہوش ہوکر گر گئے

رندیب ہودا گھڑ سواری کے دوران بیہوش ہوکر گر گئے

ممبئی:بالی ووڈ کے اداکار رندیب ہودا گھڑ سواری کے دوران بیہوش ہوکرگرگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے اداکار رندیب ہودا گھڑ سواری کے دوران اچانک بے ہوش ہوگئے اور گھوڑے سے گرپڑے،رندیپ ہودا کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔رندیپ ہودا کے گھٹنے اور ٹانگ پر زخم آئے ہیں جن کا علاج جاری ہے۔رندیپ ہودا پروفیشنل گھڑ سوار ہیں اور ان کا ذاتی اصطبل بھی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image