پاکستان

رانا ثنا ءنے دورہ عراق میں ملنے والے قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع کرادیے

رانا ثنا ءنے دورہ عراق میں ملنے والے قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع کرادیے

رانا ثنا اللہ نے دورہ عراق میں ملنے والے قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع کرادیے ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق تحائف میں ایک قیمتی پستول اور ایک موبائل فون شامل ہے ۔یہ تحائف عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشماری نے جذبہ خیر سگالی کے طورپر دیئے تھے ۔اس حوالے سے وزیر داخلہ رانا ثنا کا کہنا ہے کہ تحائف ملک وقوم کی امنت ہیں اس لیے انہیں قومی خزانے میں جمع کرادیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image