تازہ ترین

ذہن سے یہ تصور نکال دینگے کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا، چیف جسٹس

ذہن سے یہ تصور نکال دینگے کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ اپنے ذہن سے یہ بات نکال دیں کہ اب مقدمات میں التواملے گا۔ایک مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں دائر مقدمات میں التوا نہ دینے سے متعلق اپنے رائے دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ میں اب سے کیسز میں التواءدینے کا تصور ختم سمجھا جائے ۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے ریمارکس میں یہ بھی کہا کہ سپریم کورٹ میں بہت زیادہ کیسز زیر التوا ہیں ذہن سے یہ تصور بالکل نکال دینگے ۔چیف جسٹس پاکستان کا کہنا تھا کسی بھی کیس میں ایک تاریخ پر فریقین کو نوٹس جاری ہو گا اور اگلی سماع میں دلائل پر فیصلہ ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image