تازہ ترین

دنیا بھر میں آج دن اور رات کا دورانیہ برابر

دنیا بھر میں آج دن اور رات کا دورانیہ برابر

لاہور: رات اور دن کا دورانیہ سال میں دو بار 22 مارچ اور 22 ستمبر کو برابرہوتا ہے، آج بھی دن اور رات کا دورانیہ تقریبا 12،12گھنٹے پر محیط ہو گا۔پاکستان سمیت دنیا دن اور رات کا دورانیہ آج 22 ستمبر کو لگ بھگ برابر ہو جائے گا۔اس حوالے سے ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ سورج سال میں دو مرتبہ خط استواسے گزرتا ہے، پہلی مرتبہ 22 مارچ کو جنوبی کرہ میں واقع خط جدی سے شمالی کرہ میں واقع خط سرطان کی جانب سفر کے دوران اس روز دن اور رات تقریبا برابر ہوتے ہیں۔اسی طرح 22 ستمبر کے روز بھی سورج عین خط استوا پر ہوتا ہے اور دن ، رات 12،12 کے دورانے پر مشتمل ہو تے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image