معیشت و تجارت

دسمبر2022،سندھ ریونیو بورڈ نے17ارب60کروڑ روپے کا ریونیو حاصل کیا

sindh

کراچی:سندھ ریونیو بورڈ نے دسمبر2022ے دوران17ارب60کروڑ روپے کا ریونیو حاصل کیا۔سندھ ریونیو بورڈ نے دسمبر2022کے دوران17ارب60کروڑ روپے کا ریونیو حاصل کرلیا۔اس طرح سے دسمبر میں جمع ہونے والے ٹیکس میں سالانہ بنیادوں پر24فیصد کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سندھ ریونیو بورڈ الی سال نے رواں مالی سال کی پہلی ششمامی کے دوران80ارب روپے کا ریونیو وصول کیا ہے۔اس طرح سے ششماہی بنیادوں پر ایس آر بی کے ریونیو میں 23فیصد کااضافہ دیکھا گیا ہے۔ایس آر بی حکام کا کہنا ہے ہے کہ ٹیکس دہندگان کے تعاون سے صوبائی اتھارٹی کے ٹیکس میں اضافہ دیکھا گیا ہے جس کی بنیاد پر رواں مالی سال کے دوران ایس آر بی نے180ارب روپے کا ریونیو ہدف مقرر کیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image