خاور مانیکا کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے اور آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا ۔عدالت نے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سماعت 14 نومبر تک ملتوی کردی ، جسٹس علی باقر نجفی نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی ۔خاور مانیکا نے اینٹی کرپشن کے مقدمے میں ضمانت بعد از گرفتاری دائر کی ہے ۔خاور مانیکا نے ضمانت پر رہائی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کیاتھا ۔درخواست ضمانت کو سماعت کیلئے مقرر کیاتھا۔
Leave feedback about this