بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں چار فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 48 سینٹ کی کمی ہوئی جس سے فی بیرل قیمت 73.82 ڈالر ہوگئی ۔امریکی خام تیل میں 33 سینٹ کی کمی سے کروڑ آئل 69.05 ڈالر پر ٹرید کررہاہے ۔
معیشت و تجارت
خام تیل کی قیمت چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی
- by web_desk
- دسمبر 8, 2023
- 0 Comments
- 646 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this