پاکستان

حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کی وجہ بتادی

ہم نے فیصل آباد سے الیکشن مہم کا آغازکردیا ہے، رانا ثنا اللہ

رانا ثنا نے پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اسد قیصر نے 26 تاریخ کو حکومت سے مذاکرات کی حامی بھری تو عمران خان نے انہیں فار غ کردیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ شاہ محمود قریشی بھی پہلے سے آزمائے ہوئے ہیں ان سے فیٹف پر بات چیت کی سب باتیں طے ہوگئیں تو شاہ محمود نے کہا کہ وہ پاگل نہیں مان رہا ان کا مزید کہنا تھا کہ بتایا جائے وزیراعظم پر توہین عدالت کس بات کی لگے گی ؟ یہ کہاں کا انصاف ہے رانا نے مزید کہا کہ اگر شاہ محمود ہمارے ساتھ الیکشن میں تاخیر پر رضا مند ہوجائیں تو آئین کی نودن میں الیکشن کرانے کی شرط بھی فارغ ہوجائیگی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image