ادارتی پسند

جھگی میں آگ لگنے سے3کمسن بہن بھائی جھلس کر جاں بحق ہوگئے

جھگی میں آگ لگنے سے3کمسن بہن بھائی جھلس کر جاں بحق ہوگئے

کراچی:کٹی پہاڑی کے قریب جھگی میں آگ لگنے سے 2کمسن بہنیں اور بھائی جھلس کر جاں بحق اور جمشید کوارٹر میں گھر کے اندر میاں بیوی اور بیٹے سمیت4افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پہاڑی میانوالی کالونی کے قریب جھگی میں آگ بھڑک اٹھی کی اطلاع پر علامہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ پہاڑی پر بنے ہوئے ایک کمرے کی جھگی میں آگ لگنے سے تین بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے جس میں دو کمسن بہنیں اور ایک بھائی شامل ہیں اور واقعہ کے وقت بچوں کے والدین موجود نہیں تھے۔جمشید روڈ دو نمبر یادگار فش کے قریب گھر میں جھلس کر تین سالہ اول خان اس کی اہلیہ بیٹی اور بائیس سالہ بھائی زخمی ہوگیا۔زخمیوں کو ایدھی کے رضا کاروں نے فوری طبی امداد کے لئے سول ہسپتال کے بزنس وارڈ پہنچایا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image