تازہ ترین

جناح ہاﺅس حملہ ، مرکزی شرپسند پی ٹی آئی کارکن نکلا

جناح ہاﺅس حملہ ، مرکزی شرپسند پی ٹی آئی کارکن نکلا

جناح ہاﺅ س لاہور پر حملے میں ملوث مرکزی شرپسند کردار سے متعلق کیاگیا پی ٹی آئی کا پروپیگنڈہ بے نقاب ہوگیا ۔مذکورہ مرکزی شرپسند شخص بھی پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن نکلا ، جس کا نام عمران محبوب ہے ۔شرپسند کو ایک مخصوص منصوبے کے تحت ابتداءمیں جناح ہاﺅس بھیجا گیا پی ٹی آئی کیجانب سے شرپسند کو ایجنسیوں کا اہلکار قرار دیکر حملے کا سارا الزام سکیورٹی اداروں پر لگایاگیا شرپسند شخص نجی ہوٹل کاملازم ہے جو سیاسی جماعت کے اہم کارکنان میں شامل ہیں ۔پی ٹی آئی نے عمران محبوب کو اپنے آفیشل ہینڈل سے جاری ویڈیو میں ایجنسییز کا بندہ قرر دیا تھا۔شرپسند عمران محبوب قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی حراست میں ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image