پاکستان جرائم

توشہ خانہ کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

مقدمات کی ناقص تفتیش پر پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج پھر ہوگی ، عدالت نے دونوں گواہوں کو آج طلب کررکھا ہے ۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے چیئرمین پی ٹی آئی کی آج کی حاضر سے استثنا کی درخواست منظو ر کررکھی ہے ۔گذشتہ روز دوران سماعت الیکشن کمیشن کے وکیل سعد حسن ، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاءشیر افضل مروت اور خواجہ حارث عدالت میں پیش ہوئے تھے۔دوران سماعت الیکشن کمیشن کے وکیل سعد حسن اور چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیے تھے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image