تازہ ترین

بلوچستان ہائیکورٹ کا حلقہ بندی تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

بلوچستان ہائیکورٹ کا حلقہ بندی تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے عام انتخابات میں تاخیر کے تمام دروازے بند کردیئے عدالت نے بلوچستان ہائیکورٹ کا حلقہ بندی تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔جسٹس سردار طارق کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے معاملے کی سماعت کی ۔سپریم کورٹ نے کہا کہ انتخابی شیڈول ہونے کے بعد حلقہ بندیوں پر اعتراض نہیں کیاجاسکتا ۔سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی اپیل منظور کرتے ہوئے بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ہے ۔بلوچستان ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی حلقہ بندی تبدیل کی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image