پاکستان

بلوچستان ، چینہ موڑ کے قریب پہاڑ کا ایک حصہ بیٹھ گیا

بلوچستان ، چینہ موڑ کے قریب پہاڑ کا ایک حصہ بیٹھ گیا

بلوچستان کے علاقے درہ کوژک میں چینہ موڑ کے قریب پہاڑ کا ایک حصہ بیٹھ گیا رپورٹس کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ۔متاثرہ مقام پر مسافر اور مال بردار گاڑیوں کی بڑی تعداد پھنس گئی جبکہ آپریشن شروع کردیا گیا ہے ۔دوسری جانب افغانستان کیلئے ٹرانزٹ ٹریڈ کنٹینرز آپریشن بھی معطل ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image