ادارتی پسند

بلدیاتی انتخابات میں الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت نے قانون کی دھجیاں اڑائیں،ایم کیو ایم

بلدیاتی انتخابات میں الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت نے قانون کی دھجیاں اڑائیں،ایم کیو ایم

کراچی:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنونیئر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کے ساتھ ملکر بلدیاتی الیکشن میں قانون کی دھجیاں اڑا دیں اب یہ کیسے ملک ہے کہ موجودہ الیکشن کمیشن2023میں شفاف عام انتخابات کے انعقاد کا اہل ہے۔متحدہ موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینر وسیم اختر نے مرکز بہادرآباد میں ڈپٹی کنوینر عبدالوسیم ودیگر اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہمارے موقف کی تائید اور بلدیاتی الیکشن میں گھروں میں بیٹھ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image