پاکستان

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ بڑھا دیا گیا ، مفتاح اسماعیل

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ بڑھا دیا گیا ، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ریٹیلرز پر ٹیکس کی توقع تھی لیکن ایسا نہیں ہوا، بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ بڑھا دیا گیا ہے۔پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے حکومت پر کڑی تنقید کی۔اس موقع پر سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ معلوم نہیں برآمدات پر ایک فیصد ٹیکس کو ایک ہی جھٹکے سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے کا نسخہ کس نے دیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image