پاکستان

باجوڑ دھماکے میں مزید 1 زخمی اہلکار دم توڑ گیا، شہدا کی تعداد 8 ہو گئی

باجوڑ دھماکے میں مزید 1 زخمی اہلکار دم توڑ گیا، شہدا کی تعداد 8 ہو گئی

باجوڑ دھماکے میں مزید 1 زخمی اہلکار دم توڑ گیا، شہدا کی تعداد 8 ہو گئی۔باجوڑ بم دھماکے میں زخمی ہونے والا ایک اور پولیس اہلکار ہسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔پولیس کے مطابق شہید اہلکار کی نماز جنازہ پولیس لائن باجوڑ میں ادا کر دی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ زخمی اہلکار کی موت کے بعد دھماکے میں شہید اہلکاروں کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ 2 روز قبل باجوڑ کے علاقے بیلوٹ میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کا ٹرک بم سے ٹکرا گیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image