سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایٹمی دھماکوں پرراجہ ظفر الحق گوہر ایوب اور خود کو کریڈیٹ دیتاہوں ۔بیا ن میں شیخ رشید نے کہا کہ آج جو فصل ن لیگ ہو رہی ہے کل اسے کاٹے گی ۔ان کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعت کوئی شوگر فیکٹری نہیں ہوتی عوام کے دلوں میں ہوتی ہے ، قصو ر کابریانی جلسہ لال حولی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتاشیخ رشید نے کہا کہ یوم تکبیر کے ایٹمی دھماکون پر اجہ ظفرالحق اور خود کو کریڈیٹ دیتا ہوں ، باقی ساری کابینہ نواز شری سمیت دھماکہ کی مخالف تھی ۔
Leave feedback about this