ایران میں مزار پرحملے کے دو مجرموں کو سزائے موت سنادی گئی جبکہ دیگر کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق شاہ چراغ مزار حملے کے دیگر تین ملزمان کو پانچ سے پچیس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ایران کے شہر شیراز کے شاہ چراغ مزار میں فائرنگ سے پندرہ افراد جاں بحق ہوئے تھے۔شاہ چراغ مزار میں فائرنگ کا واقعہ گذشتہ برس اکتوبر میں پیش آیا تھا، مزار میں حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔
Leave feedback about this