انٹر بینک میں ڈالر 45 پیسے کمی کے بعد 286.75 روپے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے بیس پیسے پر بند ہو ا تھا۔دوسری جانب گذشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 153 پوائنٹس کم ہو کر 48 ہزار 611 پر بند ہوا تھا۔علاقہ ازیں گذشتہ روز ملک میں سونے ک فی تولہ قیمت میں بھی 2800 روپے کی بڑی کمی ہوئی تھی ۔
معیشت و تجارت
انٹربینک میں ڈالر 45پیسے کمی کے بعد 286.75 کاہوگیا
- by web_desk
- اگست 4, 2023
- 0 Comments
- 722 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this