پاکستان

انتخابات، الیکشن کمیشن میں آج 3 اہم اجلاس ہونگے

election commation انتخابات، الیکشن کمیشن میں آج 3 اہم اجلاس ہونگے

اسلام آباد:پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں آج 3 اہم اجلاس ہونگے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا پنجاب حکام کیساتھ اجلاس دوپہر ساڑھے 12 بجے ہوگا جبکہ گورنر خیبر پختونخوا کیساتھ دوپہر ڈھائی بجے ہوگا۔ وزارت دفاع اور ڈی جی ملٹری آپریشنز کیساتھ اجلاس 3 بجے ہوگا، تمام اجلاسوں کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کرینگے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image