دنیا

امریکا کیساتھ قیدیوں کا تبادلہ مستقبل قریب میں ہوگا، ایران

امریکا کیساتھ قیدیوں کا تبادلہ مستقبل قریب میں ہوگا، ایران

ایران نے امریکا کیساتھ قیدیوں کا تبادلہ ، مستقبل قریب میں ہونے کی امید کا اظہار کردیا۔امریکا کیساتھ قیدیوں کے تبادلے کیلئے پرامید ہیں ۔ترجمان نے کہا کہ جنوبی کوریا میں تہران کے منجمد 6 بلین ڈالر کے اثاثوں کو آنیوالے دنوں میں غیر منجمد کردیاجائیگا۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں واقعات کا ایک دوسرے سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image