کھیل

افغان آل راﺅنڈ رعظمت اللہ پاکستان کیخلاف تیسرے ونڈے میچ سے باہر

افغان آل راﺅنڈ رعظمت اللہ پاکستان کیخلاف تیسرے ونڈے میچ سے باہر

افغانستان کے آل راﺅنڈر عظمت اللہ عمرزئی پاکستان کیخلاف تیسرے ونڈے میچ سے باہر ہوگئے ۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق عظمت اللہ عمر زئی سائیڈ اسٹرین کی وجہ سے میچ سے باہر ہوئے ہیں ۔آل راﺅنڈ ر گلبدین نائب کو آج ہونیوالے میچ کیلئے ٹیم میں شامل کرلیاگیا ہے ۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ونڈے میچ آج کولمبو میں کھیلا جائیگا ، اس میچ کے جیتنے کی صورت میں پاکستان ٹیم ونڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر آجائیگی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image