انٹرٹینمنٹ

اسماءعباس بہو ، زار انور بھابھی لانے کو تیار

اسماءعباس بہو ، زار انور بھابھی لانے کو تیار

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن اور سینئر اداکارہ اسماءعباس نے اپنے بیٹے کی منگنی کرلی ۔اداکارہ اسماءعباس کی اپنے بیٹے احمد عباس اور ہونیوالی بہو کے ہمراہ چند تصاویر وائر ل ہورہی ہیں ۔اداکارہ انور عباسی اپنی بھابھی لانے کو تیار ہیں ، اسماءعباس کی اپنے بیٹے احمد عباس اور ہونیوالی بہو کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے ۔اداکارہ نے اپنے بیٹے کی منگنی کی رسم انتہائی سادہ انداز میں کی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image