دنیا

اسرائیل نے حماس کے 30 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے

اسرائیل کا پناہ گزین سکول پر ٹینکوں سے حملہ، 13فلسطینی شہید

اسرائیل نے حماس کے 30 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنوبی غزہ میں حماس کے 30 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔دوسری جانب اسرائیل نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کے حملے میں اس کے فضائی اڈے کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے پاس حزب اللہ کا کوئی ٹینک شکن راکٹ نہیں ہے۔حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں میرون اڈے پر 62 راکٹ فائر کیے۔اس کے علاوہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کو اس سے سیکھنا چاہیے جو حماس نے چند ماہ میں سیکھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image