تازہ ترین

آرمی چیف جنرل عاصم منیر 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل عاصم منیر 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنر ل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں وہ چار روز تک چین میں قیام کرینگے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سی عاصم اپنے دورے کے دوران چین کے اعلیٰ حکام کیساتھ ملاقاتیں کرینگے ، دورے کا مقصد پاکستان اور چین میں فوجی تعلقات کو فروغ دینا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image