آئی ایم ایف نے پاکستان کو سیلاب کے بعد کم امداد ملنے کا اعتراف کرلیا۔آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کو سیلاب سے تیس ارب ڈالر کا نقصان ہوا لیکن ابھی تک عالمی امداد کا منتظر ہے ، آئی ایم ایف نے مزید خطرات کی نشاندہی بھی کردی ۔دستاویزات کے مطابق جنیو ا ڈونرز کانفرنس میں عالمی برادری کی جانب سے 10.9 ارب ڈالڑ امداد کا وعدہ کیاگیا تاہم پاکستان کو اب تک عالمی امداد کا بہت چھوٹا سا حصہ ملا ہے۔

Leave feedback about this