اسلام آباد:وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہا آئندہ سال2کروڑ80لاکھ افراد کو براڈ بینڈ میسر ہوگا۔وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہا کہ پسماندہ علاقوں میں کنکٹیویٹی کیلئے65ارب روپے کی لاگت کے70سے زائد منصوبے زیر تکمیل ہیں۔آئندہ سال کے وسط تک منصوبے مکمل ہوجائیں گے اور دو کروڑ80لاکھ افراد کو فراڈ بینڈ میسر ہوگا۔
معیشت و تجارت
آئندہ سال2کروڑ80لاکھ افراد کو براڈ بینڈ میسر ہوگا،امین الحق
- by Rozenews
- نومبر 26, 2022
- 0 Comments
- 1052 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this