لاہور ، سیف سٹی کیمرے ٹھیک کرنے کا سامان آگیا
چینی کمپنی کی جانب سے لاہور میں سیف سٹی کیمرے ٹھیک کرنے کا سامان پہنچ گیا ۔سیف سٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ چینی کمپنی کو عید تک تمام ضروری آلات منگوانے کا الٹی میٹم دیا گیا تھا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سامان میں کیمرے ، پاور بیٹریاں ، ایل سی ڈیز اور دیگر […]