تازہ ترین

سوئی سے کراچی جانیوالی گیس پائپ لائن میں دھماکہ

کندھ کوٹ میں سوئی سے کراچی جانیوالی گیس پائپ لائن میں دھماکہ ہوا ہے جس کے باعث کراچی سمیت مختلف شہروں میں گیس کی سپلائی معطل ہوگئی گیس پائپ لائن میں دھماکہ گاﺅں غلام رسول ملک کے مقام پر ہوا ، پولیس اور حساس اداروں کے اہلکار جائے واقعہ پر پہنچ گئے ہیں ۔ایس ایس […]

Read More