کھیل

چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا گیا

کراچی:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کی نئی انتظامیہ نے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار کلین سویپ شکست کے بعد چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا گیا ہے۔یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامی […]

Read More