چہلم امام حسین علیہ السلام آج: ملک بھر میں مجالس، جلوس نکالے جائیں گے
حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں آج مجالس اور جلوس نکالے جائیں گے۔لاہور میں چہلم شہدائے کربلا کا مرکزی جلوس حویلی الف شاہ دہلی دروازہ سے برآمد ہوگیا ، کراچی میں چہلم امام حسین علیہ السلام کا مرکزی جلوس نشتر روڈ سے نکالا جائے […]