تازہ ترین

پی ٹی آئی کے اہم رہنماﺅں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

ملکی سلامتی کے اداروں اور سرکاری عہدیداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر پی ٹی آئی کے اہم رہنماﺅں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیاگیا ۔ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔مقدمے میں حماد اظہر ، قاسم سوری ، اعظم سواتی اور عمر سرفراز چیمہ نامزد ہیں ۔اس کے علاوہ […]

Read More
پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے ۔لطیف کھوسہ کو ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنسے بیس منٹ سے زائد گزرنے کے بعد ریسکیو ٹیم لفٹ کھولنے کیلئے پہنچی جس کے بعد لطیف کھوسہ لفٹ سے نکل آئے۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا بھی لفٹ […]

Read More
تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے لیگل ٹیم اٹک جیل پہنچ گئی

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے لیگل ٹیم اٹک جیل پہنچ گئی ۔نعیم پنجوتھا نے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کو ملاقات کیلئے درخواست دیدی۔ملاقات کیلئے وکلاءشعیب شاہین ، سمیر کھوسہ ، گوہر علی خان اور نعیم پنجوتھا کا نام شامل ہے۔ملاقات کیلئے عمیر نیازی اور علی اعجاز بٹر کا نام بھی لسٹ میں دیا گیا […]

Read More
پاکستان جرائم

پی ٹی آئی رہنما حسان خان نیازی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خان نیازی کو ایبٹ آباد سے گرفتار کرلیاگیا ۔حسان نیازی پر نو مئی کو جناح ہاﺅس حملے میں ملوث ہونے کا الزام ہے ۔پی ٹی آئی کے وکیل علی اعجاز نے حسان نیازی کی گرفتار ی کی تصدیق کردی ہے ۔حسان نیازی پی ٹی آئی قانونی ٹیم کے اہم […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان

پی ٹی آئی نے آج یوم تشکر و نجات منانے کا اعلان کیا ہے ۔پارٹی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف 16 ماہ ہر محیط راج کے اختتام پر آج یوم تشکر منائے گی ۔کور کمیٹی اجلاس میں پی ڈی ایم کی نااہل حکومت کی تباہی کا تفصیلی تجزیہ بدترین مہنگائی اور معیشت […]

Read More
پاکستان

جیل انتظامیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے سے انکار کردیا ، وکیل نعیم پنجوتھا

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم نے کہا ہے کہ جیل انتظامیہ نے سابق وزیراعظم سے ملاقات کرانے سے انکار کردیا۔اس معاملے سے متعلق نعیم نے کہا ہے کہ جیل انتظامیہ نے کہا پاور آف اٹارنی کیلئے پیر کو رابطہ کریں۔اگر پیر کو بھی ملاقات نہ کرنے دی گئی تو ایک دن مزید ضائع […]

Read More
تازہ ترین

الیکشن میں پی ٹی آئی ہوگی ہی نہیں تو انتخابی اتحاد کیسا ؟ پرویز خٹک

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ الیکشن میں تحریک انصاف ہوگی ہی نہیں تو انتخابی اتحاد کیسا ؟پی ٹی آئی سے ہمارے اتحاد کی خبریں جھوٹ اور من گھڑت ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اب ایک پی ٹی آئی ہوی اور وہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرین ہوگی

Read More
پاکستان جرائم

اسلام آباد، پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتخار درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیاگیا۔افتخار درانی کو ان کی رہائش گاہ سے سادہ کپڑے پہنے اہلکاروں نے گرفتار کیا۔پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری کی اب تک کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے ۔دوسری جانب ترجمان پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر افتخار درانی کو […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کے لوگ میرے ساتھ راستہ نکالنے کیلئے رابطے کررہے ہیں ، اکرم درانی

جے یو آئی ف کے رہنما اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ پاکستان پی ٹی آئی کے لوگ میرے ساتھ راستہ نکالنے کیلئے رابطے کررہے ہیں ۔ایک بیان میں اکرم درانی نے کہا کہ اپنے ساتھیوں اور دوستوں سے کہتا ہوں پی ٹی آئی کے لوگوں سے بحث نہ کریں ۔اکرم خان درانی کاکہنا […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی نے اسحاق خٹک اور عمران خٹک کی پارٹی رکنیت ختم کردی

پی ٹی آئی نے اسحاق ڈار اور عمران خان کی پارٹی رکنیت ختم کردی پی ٹی آئی نے دونوں رہنماﺅں کی رکنیت پارٹی ممبران کو پارٹی چھوڑنے اور اکسانے پر ختم کی ۔سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ۔عمران خٹک نوشہرہ سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ […]

Read More