پی ٹی آئی کے44اراکین قومی اسمبلی کا استعفے واپس لینے کا فیصلہ
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے 44ارکان قومی اسمبلی نے استعفے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی پہنچ گئے جبکہ پارلیمنٹ ہاؤس کا گیٹ بند کردیا۔شارٹ سرکٹ کے باعث پارلیمنٹ ہاؤس تین روز کے لئے بند ہے۔پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کا کہنا ہے کہ […]