پی سی بی نے نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔ہارون رشید پہلے ہی چیف سلیکٹر مقرر ہوچکے ہیں انکے ساتھ کامران ا کمل محمد سمیع اوریاسر حمید سلیکشن کمیٹی کے رکن ہوں گے۔جونیئر سلیکشن کمیٹی کے کامران اکمل سربراہ ہوں گے جبکہ دیگر ارکان میں توصیف احمد ارشد خان شامل ہیں۔شاہد نذیر اور شعیب خان […]