تازہ ترین

پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری ،الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

ملک بھر میں نئی حلقہ بندیاں شرو ع کرنے بارے فیصلہ متوقع ۔پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری ، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا۔اجلاس میں ملک بھی میں نئی حلقہ بندیاں شروع کرنے بارے فیصلہ متوقع ہے اس کے علاوہ چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا معاملہ بھی ایجنڈے […]

Read More