معیشت و تجارت

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے: وفاقی وزیر خزانہ

واشنگٹن:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فرانسیسی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ صنعتی شعبہ بھی ٹیکس کی زیادہ سے زیادہ حد کو پہنچ چکا ہے، ٹیکس آمدن سے ٹیکس کی وصولی بہتر کرنا ہوگی، ریئل اسٹیٹ اور ریٹیلز سیکٹرز سے ٹیکس آمدن بڑھانا ہوگی۔ ملک میں 52 لاکھ سے زائد انکم […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن : وزیر خزانہ

اسلام آباد:اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف دن رات پاکستان کی ترقی کیلئے کام کر رہے ہیں اور حکومتی پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی کم ہو کر سنگل ڈیجٹ میں آگئی ہے۔ ملک کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، حکومتی پالیسیوں […]

Read More
تازہ ترین

پنشن بم بن چکی ہے اسے روکنا ہوگا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنشن بم بن چکی ہے اسے ہر صورت روکنا ہوگا۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر خزانہ محمد اور رنگزیب نے کہا کہ جلد پنشن اصلاحات پر قانون سازی کریں گے، زراعت کے شعبے کا معیشت میں بہت اہم کردار ہے، زرعی فنانس […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

سعودیہ سے ادھار تیل پر بات جاری ہے ، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے مخر ادائیگیوں پر ادھار تیل کی سہولت پر بات کررہے ہیں۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ سعودیہ کیساتھ باہمی معاہدوں کے تحت پراجیکٹس سرمایہ کاری پر بھی بات ہورہی ہے۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ آئی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ملک میں معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے ، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام کے لیے اداروں کی نجکاری ضروری ہے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام پری بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ہمارے ایجنڈے میں نجکاری شامل ہے، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

تجارتی خسارہ قابو ، معاشی اہداف درست سمت میں جارہے ہیں ، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تجارتی خسارہ قابو میں ہے اور گزشتہ 10 ماہ سے معاشی اہداف درست سمت میں جا رہے ہیں۔ وفاقی وزرائے اعظم نذیر تارڑ اور عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ سعودی عرب کا وفد یہاں آیا تھا، […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

وفاقی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت مکمل ، اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے باہر

وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت مکمل، سینیٹر اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ذرائع کے مطابق معروف بینکر محمد اورنگزیب کو وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، احسن اقبال کو وزیر داخلہ، عطاء تارڑ کو وزیر اطلاعات بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔حنیف عباسی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاس میں شرکت

نگراں وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر نے آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاس میں شرکت کی ۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیر خزانہ نے مراکو سینٹرل بینک کے گورنر سے ملاقات کی ۔ملاقات میں مراکو اور پاکستان کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیا ل […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

نگراں وزیر خزانہ کا معاشی ڈسپلن یقینی بنانے کا عزم

نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے معاشی ڈسپلن یقینی بنانے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کوششیں تیز کی جائیں گی ۔ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت پہلا اجلاس ہوا جس میں ملک کی معاشی صورتحال کا جائزہ لیاگیا ۔سیکرٹری خزانہ اور معاشی ٹیم کی جانب سے بریفنگ […]

Read More
تازہ ترین

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسمبلیوں کی مدت میں توسیع کا امکان مسترد کردیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسمبلیوں کی مدت میں توسیع کاامکان مسترد کردیا ۔مدت کی تکمیل پر حکومت چھوڑدیں گے نگران وزیراعظم کے حوالے سے فیصلہ اتحادیوں کی مشاورت سے ہوگا، آخر ی دو ہفتوں میں مشاورتی عمل اور پراسس مکمل کرلیں گے ۔ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ بڑی کامیابی […]

Read More