تازہ ترین

حکومت کے پاس سب کچھ خود کرنے کی گنجائش نہیں: وفاقی وزیر خزانہ

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کراچی میں سکیورٹی ایکسچینج کے زیراہتمام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے پاس سب کچھ خود کرنے کی گنجائش نہیں، تمام سٹیک ہولڈرز کو ساتھ کام کرنا ہوگا۔ سب اچھے کی خبریں آ رہی ہیں، آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے اہم ملاقات […]

Read More
تازہ ترین

وزیر خزانہ کا پاک برطانیہ تعلقات کو مزید پائیدار بنانے کی خواہش کا اظہار

لزبن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاک برطانیہ تعلقات کو مزید پائیدار بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ،وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے پرتگال میں برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری آف سٹیٹ برائے مشرق وسطی، پاکستان اور افغانستان ہمیش فاکنر سے ملاقات کی۔ محمد اورنگزیب نے پاکستان اور برطانیہ کے مابین باہمی […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

پاکستان جون 2025تک پانڈا بانڈز جاری کریگا: وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے غیر ملکی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ پاکستان پانڈا بانڈز کے ذریعے چین کی کیپیٹل مارکیٹس میں شمولیت اختیار کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ، پانڈ اجرا کے ذریعے پاکستان چینی سرمایہ کاروں سے تقریبا 200 ملین امریکی ڈالر جمع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے چینی سرمایہ کاری بہت اہم : وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے۔پاکستان جون تک پانڈا بانڈ جاری کرنے کا خواہاں ہے، پاکستان چینی سرمایہ کاروں سے 200 سے 250 ملین ڈالرز اکٹھا کرنے کا خواہشمند ہے۔ مصر کی طرز […]

Read More
پاکستان

مجھ پر کتنا ہی دبا ڈالا جائے معاشی ترقی کو تیز نہیں کرونگا، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے معاشی نمو کے تیز ہونے کے امکان کو مسترد کر دیا اور قرضوں کے ذریعے ترقی کے ماڈل پر استحکام کو ترجیح دی ہے جبکہ گورنر ااسٹیٹ بینک جمیل احمد نے حکومت پر زور دیا کہ وہ اہم ڈھانچہ جاتی اصلاحات کو تیز کرے تاکہ زرمبادلہ کے ذخائر پر کسی […]

Read More
تازہ ترین

ٹیکس وصولی بڑھانے کیلئے اتھارٹیز اور عوام کے درمیان اعتماد بحال کرنا ضروری،وزیر خزانہ

اسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس اتھارٹیز اور عوام کے درمیان اعتماد بحال کرنا ضروری ،سینٹر سلیم مانڈوہ والا کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں قومی اسمبلی جانب سے ٹیکس قوانین کے بارے میں بھجوائے گئے بل کا شق وار جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں وزیر […]

Read More
معیشت و تجارت

نجی شعبوں کو وسعت دینے کی ضرورت ہے ،وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نجی شعبوں کو وسعت دینے کی ضرورت ہے۔کراچی میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) اسٹارٹ اپ سمٹ سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ٹی کا شعبہ معیشت کی نمو میں فیصلہ کن ثابت ہوگا، مالیاتی […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

ٹیکس کیلئے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائیگا: نان فائلر گاڑیاں، جائیدادیں نہیں خرید سکیں گے، وزیر خزانہ

واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نان فائلر گاڑیاں اور جائیدادیں نہیں خرید سکیں گے، نان فائلر سے متعلق ہمیں قانونی کور کی ضرورت ہے، ہم نان فائلر کی اصطلاح ہی ختم کر رہے ہیں۔ امریکا میں سٹیک ہولڈرز سے ملاقاتیں مثبت رہیں، سٹیک ہولڈرز […]

Read More
معیشت و تجارت

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے: وفاقی وزیر خزانہ

واشنگٹن:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فرانسیسی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ صنعتی شعبہ بھی ٹیکس کی زیادہ سے زیادہ حد کو پہنچ چکا ہے، ٹیکس آمدن سے ٹیکس کی وصولی بہتر کرنا ہوگی، ریئل اسٹیٹ اور ریٹیلز سیکٹرز سے ٹیکس آمدن بڑھانا ہوگی۔ ملک میں 52 لاکھ سے زائد انکم […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن : وزیر خزانہ

اسلام آباد:اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف دن رات پاکستان کی ترقی کیلئے کام کر رہے ہیں اور حکومتی پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی کم ہو کر سنگل ڈیجٹ میں آگئی ہے۔ ملک کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، حکومتی پالیسیوں […]

Read More