لاہور سموگ سے آفت زدہ قرار، نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں پیش
لاہور کو سموگ سے آفت زدہ قرار دیتے ہوئے نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دیا گیا۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، نوٹیفکیشن میں سموگ کے تدارک کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم […]