تازہ ترین

ن لیگ آج ملتان میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کریگی

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز آج ملتان میں جلسے سے خطاب کریگی ۔جلسہ شجاع آباد کے فٹبال گراﺅنڈ میں ہوگا جس کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ن لیگ کے کارکنوں کو جلسے میں شرکت کیلئے شام 5 پانچ بجے کا وقت دیا گیا ہے ۔مریم نوا ز اپنے خطاب میں […]

Read More
تازہ ترین

ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف دوپہر ایک بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہونیوالے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب بھی کرینگے ۔ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں حکمت عملی پر مشاورت ہوگی جبکہ اجلاس میں وزیراعظم ارکان پارلیمنٹ سے آرائیں گے […]

Read More
تازہ ترین

انتخابات ملتوی کیس کی سماعت شروع، ن لیگ، پی پی، جے یو آئی کی فریق بننے کی درخواستیں وصول

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں آج تیسرے دن پنجاب اور کے پی میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہورہی ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کررہاہے۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین اور جسٹس جمال خان مندوخیل اس لارجر بینچ کا حصہ ہیں،آج […]

Read More
پاکستان

ن لیگ کے مرکزی رہنما حمزہ شہبا ز وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز وطن واپس پہنچ گئے۔ حمزہ شہباز رات گئے وطن واپ پہنچے اور سخت سکیورٹی میں ائیرپورٹ سے اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن روانہ ہوئے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پنجاب میں ہونیوالے انتخابات کے حوالے سے حمزہ شہباز کو پارٹی […]

Read More
پاکستان

ن لیگ نے چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن نے چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے چیف وہپ خلیل طاہر سندھو اور دیگر نے اپنے دستخطوں سے تحریک عدم اعتماد واپس لینے کی درخواست سیکرٹری اسمبلی کو جمع کروادی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گورنر کے22دسمبر کو نوٹیفکیشن […]

Read More
تازہ ترین

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

لاہور:ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے وزیر اعلیٰ،اسپیکر اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔ہمارے نمائندے کے مطابق پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب،سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی گئی ہے تحریک عدم اعتماد پر150ارکان اسمبلی نے دستخط کیے ہیں۔وزیر اعلی پنجاب کے خلاف تحریک عدم […]

Read More