پاکستان جرائم

منی لانڈرنگ کیس ، مونس الٰہی ودیگر کا پاسپورٹ ،شناختی کارڈ بلا کرنے کا حکم

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کے صاحبزادے مونس الہی سمیت 6 اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔سپیشل […]

Read More
تازہ ترین

منی لانڈرنگ کیس ، پرویز الٰہی کی بعداز گرفتاری درخواست ضمانت منظور

لاہور کی بینکنگ جرائم کورٹ نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی بعداز گرفتاری درخواست ضمانت منظور کرلی ۔بینکنگ جرائم کورٹ کے جج اسلم گوندل نے فیصلہ سنایاعدالت نے پرویز الٰہی کو پانچ لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے ۔بینکنگ جرائم کورٹ نے کہا […]

Read More
پاکستان جرائم

منی لانڈرنگ کیس ۔۔۔!!!وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزم بری

لاہور : سپیشل کور ٹ سینٹرل لاہور نے وزیرعظم شہباز کے بیٹے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزموں کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کردیا ۔سلیمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی ، ایف آئی اے نے 27 سوالات کے جوابات عدالت میں جمع کرا دیئے ۔جج بخت فخر بہزاد نے […]

Read More
تازہ ترین

منی لانڈرنگ کیس:سلیمان شہباز ایف آئی اے میں پیش ہوگئے

لاہور:وزیراعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز ایف آئی اے میں پیش ہوگئے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور میں رمضان شوگر ملز بے نامی اکاؤنٹس سے متعلق درج مقدمے کی تفتیش میں سلیمان شہباز باقاعدہ شامل ہوگئے۔ایف آئی اے نے اس موقع پر ابتدائی تفتیش کے بعد سلیمان شہباز […]

Read More
تازہ ترین

منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری سلمان شہباز کا وطن واپسی کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے۔سلمان شہباز نے حفاظتی ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے انہوں نے وکیل امجد پرویز کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں استدعا کی گئی کہ دو ہفتے کی حفاظتی ضمانت […]

Read More