مسلم لیگ ن کا پولنگ کی تاریخ بدلے بغیر الیکشن شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نےپولنگ کی تاریخ تبدیل کیے بغیر الیکشن شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کردیا۔پاکستان مسلم لیگ ن کے الیکشن سیل کے چیئرمین سینیٹر اسحاق ڈار کی جانب سے الیکشن کمیشن کو خط لکھا گیا ہے، جس میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کے دن کو چھوڑ کر الیکشن شیڈول میں تبدیلی […]