قائد کا استقبال ، مریم نے سندھ کے کارکنوں سے فرمائش کردی
مریم نواز نے پارٹی قائد نواز شریف کے استقبال کیلئے مینار پاکستان آنیوالے سندھ کے کارکنان سے سندھ ٹوپی اوراجرک پہن کر آنے کی فرمائش کردی ۔مٹیاری میں نواز کی استقبال کمیٹی کے اجلاس سے ویڈیو لنک پر خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ وہ سندھ کے کارکنوں کا مینار پاکستا ن پر انتظار […]