پاکستان

قائد کا استقبال ، مریم نے سندھ کے کارکنوں سے فرمائش کردی

قائد کا استقبال ، مریم نے سندھ کے کارکنوں سے فرمائش کردی

مریم نواز نے پارٹی قائد نواز شریف کے استقبال کیلئے مینار پاکستان آنیوالے سندھ کے کارکنان سے سندھ ٹوپی اوراجرک پہن کر آنے کی فرمائش کردی ۔مٹیاری میں نواز کی استقبال کمیٹی کے اجلاس سے ویڈیو لنک پر خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ وہ سندھ کے کارکنوں کا مینار پاکستا ن پر انتظار کرینگے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف آپ کیلئے آرہے ہیں ۔دوسری جانب حمزہ شہباز نے ایک بیان میں کہا کہ نواز شریف کی آمد پاکستان کی معاشی ترقی وخوشخالی کی تیاری ہے ۔چوتھی بار نواز شریف کا وزیراعظم بننا پاکستان کی معاشی ترقی کا چوتھا موقع ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image