موسم

بارشیں ہی بارشیں ! محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی میںآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہے گااور بوندا باندی کا بھی امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 26.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ۔شہر قائد کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری تک جانے […]

Read More
موسم

موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود اور بوندا باندی ہونے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج رات کے اوقات میں بوندا باندی کاامکان ہے جبکہ شہر میں تیز ہوائیں چلتی رہیں گی ۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 26 […]

Read More
موسم

طوفانی بارشیں ،آج کہاں کہاں بارش کاامکان ، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان ہے ، ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں طغیانی کاخدشہ ہے ۔ بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے متعدد مقامات پر حفاظتی بند ٹوٹ گئے کچے مکانات مٹی کا ڈھیر بن گئے ہیں جبکہ فصلیں تباہ اور نشیبی علاقے زیر آب آچکے ہیں […]

Read More
پاکستان

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی نوید سنادی،گرمی کے ستائے عوام نے سکھ کا سانس لیا

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی نوید سنادی گرمی کے ستائے عوام نے سکھ کا سانس لیا ، پنجاب کے مختلف شہروں اور دیگر علاقوں میں بادل کھل کر برسے جبکہ لاہور کے مختلف علاقوں میں بھی بوندا باندی سے موسم خوشگوار […]

Read More
ادارتی پسند

ملک بھر میں مزید بارشیں کب ہونگی ؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

بالائی سند ھ ، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، بلوچستان کے بعض علاقوں کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔گذشتہ روز تھر پارکر میں تیز بارش ہوئی ، اسلام کوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں […]

Read More
موسم

محکمہ موسمیات نے مزید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقون میں آندھی او ر گرج چمک کیساتھ مزید بارش اور بیشتر علاقون میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کردی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم کشمیر کشمیر ، گلگت بلتستان اور دیگر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ مزید بارش […]

Read More
موسم

بارشیں ابھی ختم نہیں ہوئیں ، محکمہ موسمیات نے عوام کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی

اسلام آباد ، پنجاب ،بلوچستان اور آزاد کشمیر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب ، اسلام آباد خیبر پختونخوا ، شمال مشرقی بلوچستان ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواﺅں ، […]

Read More
موسم

شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی ، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنادی

عید کے دوسرے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔گوجرہ ، چکوال ، سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش ہوئی ہے ۔اس کے علاوہ اسلام آباد ، کے پی ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی […]

Read More
موسم

بارشیں کن علاقوں میں بارشوں کا امکان ؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں ملتان ، جہانیاں اور راجن پور میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی ہے ۔ کوہلو میں بارش اور ژالہ باری سے فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق آج جنوبی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا […]

Read More
موسم

بارشیں، موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بدھ کے روز تک بار ش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواﺅں کی وجہ سے کراچی ،حیدر آباد سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بادل برس سکتے ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب ، خیبر پختونخوا ، بلوچستان ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں […]

Read More