عام انتخابات 2024: انتخابی دنگل کا سب سے پہلا نتیجہ سامنے آگیا
ملک میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی اور ساتھ ہی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہ عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہا اور کروڑوں افراد نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ پنجاب میں گوجرنوالہ، چکوال اور صادق آباد میں مختلف […]