حکومت کو سپری کورٹ نہیں شریف کورٹ آف پاکستان چاہیے ، فرخ حبیب
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ حکومت کو سپریم کورٹ نہیں بلکہ شریف کورٹ آف پاکستان چاہیے ۔ان کا کہنا کہ گذشتہ ایک سال سے پاکستان میں فاشسٹ حکمران مسلط ہیں ان کو فیصلے لکھوانے کی عادت پڑی ہوئی ہیں ۔فرخ حبیب کا مزید کہنا ہے کہ ملک میںغیر یقینی کی […]