پاکستان

الیکشن قریب آتے ہی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ہو رہی ہے، سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ جب انتخابات قریب ہوں تو سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ہوتی ہے۔یہ بات پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اپنی انا کو پیچھے چھوڑ کر دوسری جماعتوں سے بات کی ہے۔سعید غنی کا […]

Read More
پاکستان

ایم کیو ایم ن لیگ کے ترلے کررہی ہے ، سعید غنی

سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان ن لیگ کے ترلے کررہی ہے ۔گفتگو کے دوران کہا ہے ہ پی پی وفاقی حکومت بنائے گی اور انشااللہ بلاول اگلے وزیراعظم ہونگے۔ان کا کہنا ہے کہ پی پی کو بائیکاٹ کی ضرورت نہیں ، پی پی سندھ میں پہلے سے زیادہ سیٹیں […]

Read More
پاکستان

حافظ نعیم میئر بننے کی لاعلاج بیماری میں مبتلا ہیں ، سعید غنی

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیر محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان میئر بننے کی لاعلاج بیماری میں مبتلا ہے ۔ تحفظ کراچی مارچ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا تھا کہ سراج الحق کراچی کے بلدیاتی نتائج […]

Read More
پاکستان

اسرائیلی اور بھارتیوں نے پی ٹی آئی کو فنڈنگ کیوں کی ؟ سعید غنی

وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اسرائیلی اور بھارتیوں نے پی ٹی آئی کو فنڈنگ کیوں کی ؟سعید غنی نے کہا کہ بھارتی پی ٹی آئی کو فنڈنگ کرتے رہے ہیں جس کا پی ٹی آئی نے حق ادا کیا۔بھارتی وزیر خارجہ نے جو رویہ اختیار کیا وہ مناسب نہیں تھا ، […]

Read More
پاکستان

عمران خان کو سوچنا چاہیے کہ کراچی سے ان کے ووٹوں میں کمی کیوں آئی، سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیے یہ بات لمحہ فکریہ ہونی چاہیے کہ ان کے کھڑے ہونے کے باوجود کراچی سے ان کے ووٹوں میں کمی کیوں آئی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ میانوالی کی نشست سے عمران خان کا استعفیٰ […]

Read More