اپارٹمنٹ سے 5 افراد کی لاشیں ملنا نظام کے منہ پر تھپڑہے ، حافظ نعیم الرحمن
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں شارع فیصل پر اپارٹمنٹ سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ نظام کے منہ پر طمانچہ ہے۔یہ بات جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا ہے کہ خاص لوگوں کے لیے […]